📢 اعلانِ داخلہ
مدرسہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ میٹھاخیل
📄 مطلوبہ دستاویزات
- نادرا شناختی کارڈ یا ب فارم
- شعبہ کتب کے طلباء اپنے تعلیمی اسناد لانا نہ بھولیں
- دو پاسپورٹ سائز تصاویر
📚 آغاز اسباق
شعبہ قاعدہ، ناظرہ، حفظ
10 شوال 1447ھ بروز پیر
شعبہ کتب
19 شوال 1447ھ بروز بدھ
📞 رابطہ
03429797865 (WhatsApp)
میٹھاخیل نزد ختم نبوت چوک کلینجر روڈ
رشکئ ضلع نوشہرہ
